Philosophical Thoughts | MCQs
اسرار خودی کس نے لکھا ہے؟
-
A. Faiz Ahmad Faiz
-
B. None of these
-
C. Ameer Khusro
-
D. Allama Iqbal
Explanation
- Asrar-e- Khudi is written by Allama Iqbal.
- **
- Asrar-i-Khudi (Persian: اسرار خودی, The Secrets of the Self; published in Persian, 1915)
- Asrar-e- Khudi was the first philosophical poetry book of Allama Iqbal.

-
A. دین کا نام خیر خواہی ہے
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. دین خدمت کا نام ہے
-
D. دین کا نام ہی کامیابی ہے
Explanation
الدین النصیحت کا مفہوم ہے دین کی اصل اساس خیر خواہی (نیک خواہش) ہے۔
یہ حدیث میں آئی ہے جس کا مطلب ہے کہ اسلام میں ہر شخص کے ساتھ اچھا سلوک اور خیر خواہی ضروری ہے۔
-
A. ناپاکی پر
-
B. جنات کے سردار ہونے پر
-
C. تکبر و نافرمانی پر
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
اللّٰہ تعالیٰ نے شیطان کو حضرت آدمؑ کو سجدہ نہ کرنے اور تکبر کرنے کی وجہ سے ملعون قرار دیا۔
اُس نے اللّٰہ کے حکم کی نافرمانی کی، اور کہا: "میں اُس سے بہتر ہوں، تُو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اور اُسے مٹی سے"۔
-
A. with
-
B. for
-
C. on
-
D. upto
Explanation
Man does not live on bread alone .انسان صرف روٹی پر نہیں جیتا۔
( is also a proverb) which means that people have a spiritual side as well as a physical side
Live on: پر رہتے ہیں
We use "On" as a preposition here because the sentence shows that "the man continues to live or exist"
ND2-03-2023
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0