اللّٰہ تعالیٰ نے کس بناء پر شیطان کو ملعون قرار دیا ہے؟

اللّٰہ تعالیٰ نے کس بناء پر شیطان کو ملعون قرار دیا ہے؟

Explanation

اللّٰہ تعالیٰ نے شیطان کو حضرت آدمؑ کو سجدہ نہ کرنے اور تکبر کرنے کی وجہ سے ملعون قرار دیا۔

اُس نے اللّٰہ کے حکم کی نافرمانی کی، اور کہا: "میں اُس سے بہتر ہوں، تُو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اور اُسے مٹی سے"۔