Pakistan | MCQs
Q4423: According to Pakistan Atomic Energy Commission, The Atomic blast done by Pakistan was measured on the Richter scale.
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان کی جانب سے کیے گئے ایٹمی دھماکے کی ریکٹر سکیل پر پیمائش کی گئی۔
Q4424: On which date Pakistan conducted first ‘artificial rain test’ through cloud seeding?
پاکستان نے کلاؤڈ سیڈنگ کے ذریعے پہلا مصنوعی بارش کا ٹیسٹ کس تاریخ کو کیا؟
Q4425: Which of these is the most used car in Pakistan?
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی گاڑی کونسی ہے؟
Q4426: ___________________ is the one of the oldest ministry of Pakistan
_ پاکستان کی قدیم ترین وزارتوں میں سے ایک ۔۔۔۔۔ ہے۔
Q4427: When Pakistan decided to switch to using daylight saving time for the first time
کب پاکستان نے پہلی بار ڈے لائٹ سیونگ ٹائم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
Q4428: Who is the second Pakistani woman to climb Mount Everest?
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون کون ہیں؟
Q4429: Naila Kiani is the ___________ Pakistani woman to scale Mount Everest.
نائلہ کیانی ___________ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پاکستانی خاتون ہیں۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
Want to go directly? Enter a page number and hit Jump: