Legislative Process | MCQs
Q1: When was the 18th Amendment Bill of the Constitution passed by the National Assembly?
آئین کی اٹھارویں ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے کب منظور ہوا؟
Q2: All bills passed by the parliament of Pakistan are not approved until signed by _______?
پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظور شدہ تمام بل اس وقت تک منظور نہیں ہوتے جب تک _________ کے دستخط نہ ہوں؟
Q3: Eighteenth Amendment of the Constitution of Pakistan was passed by the National Assembly of Pakistan on ___________ 2010?
پاکستان کے آئین کی اٹھارویں ترمیم ____ 2010 کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے منظور کی تھی؟
Q4: In Pakistan, the Prime Minister and cabinet members are chosen from:
پاکستان میں وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان کا انتخاب کون کرتےہیں
Q5: The role of a Pakistan Senator is to:
ایک پاکستانی سینیٹر کا کردار ۔۔۔۔ ہے