Holy Prophet | MCQs
Q41: The Holy Prophet (PBUH) used to fast on:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔ کا روزہ رکھتے تھے
Q42: Hazrat Yusuf (A.S) met with Holy Prophet ﷺ on the ________ heaven?
حضرت یوسف علیہ السلام نے ________ پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی؟
Q43: What was the age of the Holy Prophet (SAW) when he solved the conflict of placing Hajr-e-Aswad.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی جب آپ نے حجر اسود رکھنے کا تنازعہ حل فرمایا۔
Q44: Name the daughters and sons of Holy Prophet?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے بیٹے اور بیٹیاں تھیں؟
Q45: Where was Holy Prophet Muhammad (PBUH) born?
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟
Q46: Name the foster mother of Holy Prophet
حضور (ص) کی رضاعی والدہ کا نام بتائیں؟
Q47: Our Holy Prophet Muhammad (SAW) had ___________ brothers and sisters.
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ___________ بھائی اور بہنیں تھیں۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0