Financial System | MCQs

    Q1: On July 9, 1948, Government of Pakistan issued for the very first time?

    نو جولائی 1948 کو پاکستان نے مندرجہ ذیل میں کس کو پہلی مرتبہ جاری کیا؟

    Q2: Islamic banking started in Pakistan

    پاکستان میں اسلامی بینکنگ کا آغاز کب ہوا۔

    Q3: The Merger of NIB Bank into MCB Bank took place on_________?

    این آئی بی بینک کا ایم سی بی بینک میں انضمام _________ کو ہوا؟

    Q4: The first currency note issued by the State Bank of Pakistan was in the denomination of _________?

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کیا جانے والا پہلا کرنسی نوٹ _________ کی قیمت میں تھا؟

    Q5: Federal Board of Revenue (FBR) is responsible for collecting tax ______?

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کونسی ٹیکس جمع کرنے کا ذمہ دار ہے؟

    Q6: What is name of Government Organization responsible for major major tax revenue collection in Pakistan?

    پاکستان میں بڑے بڑے ٹیکس ریونیو کی وصولی کے لیے ذمہ دار سرکاری ادارے کا کیا نام ہے؟