Economic Reforms | MCQs

    Q1: On July 9, 1948, Government of Pakistan issued for the very first time?

    نو جولائی 1948 کو پاکستان نے مندرجہ ذیل میں کس کو پہلی مرتبہ جاری کیا؟

    Q2: What was one of the pressing issues Zulifqar Ali Bhutto had to address after taking over as Civilian Martial Law Administrator?

    شہری مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کو ان میں سے ایک کونسا مسئلہ درپیش تھا؟

    Q3: Who started the Nationalization of Banks in Pakistan?

    پاکستان میں بینکوں کو قومیانے کا آغاز کس نے کیا؟

    Q4: The first round of the 9th edition between IMF and Pakistan was held in ___________?

    آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نویں ایڈیشن کا پہلا دور _________ میں منعقد ہوا؟

    Q6: Who is the current chairman of the Privatisation Commission?

    نجکاری کمیشن کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟