Family | MCQs
Q111: Who was the father of Sultan Tipu?
سلطان ٹیپو کا باپ کون تھا؟
Q117: Age of Hazrat Adam (A.S) at Sheesh’s (A.S) birth was _____________years?
شیش (ع) کی ولادت کے وقت حضرت آدم (ع) کی عمر ____________ سال تھی؟
Q118: Hazrat Aisha (R.A) was the daughter of ________________ (R.A)
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا _______________ کی بیٹی تھیں۔
Q119: The ninth wife of Hazrat Muhammad ﷺ was ____.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نویں زوجہ ____ تھیں۔
Q120: The Holy prophet belongs to the family of Hazrat ___________.
نبی پاک کا تعلق حضرت ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔کے خاندان سے ہے