-
A. عذاب دوزخ کا عالم
-
B. موت اور قیامت کے دن کا درمیانی وقفہ
-
C. چاند ستاروں کی دنیا
-
D. محشر کادن
Explanation
دنیا اور آخرت کے درمیان ایک اور عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں
مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے، اور یہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔
دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی نسبت ہے جو ماں کے پیٹ کے ساتھ دنیا کوبرزخ میں کسی کو آرام ہے اور کسی کو تکلیف
-
A. Period between death and day of judgment
-
B. First 10 days after death
-
C. Process of accountability on the day of judgement
-
D. The day of judgment
Explanation
"Barzakh" in Islamic belief refers to the intermediate state between a person's death and the Day of Judgement
The term "Barzakh" appears a few times in the Quran, indicating its importance in Islamic theology
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0