عالم برزخ کے کہتے ہیں؟
عالم برزخ کے کہتے ہیں؟
Explanation
دنیا اور آخرت کے درمیان ایک اور عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں
مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے، اور یہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔
دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی نسبت ہے جو ماں کے پیٹ کے ساتھ دنیا کوبرزخ میں کسی کو آرام ہے اور کسی کو تکلیف