جملہ "سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں" درست شعری انداز میں ہے۔
ڈاکٹر عطش درانی لسانیات حوالے سے مشہور ہیں۔
حقہ پانی بند کرنا کے معنی بائیکاٹ کرنا ہے۔
کلمہ کی تین اقسام ہیں ۔اسم ،فعل،حرف
آڑے آنا محاورہ ہے اس کا مطلب درمیان میں آنا ہے۔
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر غالب ہے۔
امجد اسلام امجد کی نظم "آٹو گراف" پاکستان کے مشہور کرکٹر فضل محمود کے لیے لکھی گئی۔
فضل محمود پاکستان کرکٹ کے ابتدائی دور کے نمایاں کھلاڑیوں میں سے ایک تھے اور اپنے وقت کے بہترین فاسٹ بولرز میں شمار ہوتے تھے۔
"ذہین" اس جملے میں نادیہ کی خصوصیت کو بیان کر رہا ہے،
اس لیے یہ ایک صفت ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیات یا خاصیت کو بیان کرتا ہے