مسجد گرامر کی رو سے اسم ظرف مکاں ہے۔
اسم ظرف مکاں وہ اسم ہوتا ہے جو کسی جگہ یا مقام کو ظاہر کرے،
مثلاً "گھر"، "مدرسہ"، یا "مسجد"۔
لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا · کسی مرغوب شے کو دیکھ کر منہ میں پانی بھر آنا · بہت راغب ہونا · لالچ آنا.
چوبال was written by Ahmed Nadeem Qasmi
He was first published in 1986
اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے 1867 میں شروع ہوا۔
نظم "خضرِ راہ" علامہ اقبال کے پہلے اردو مجموعہ بانگِ درا میں شامل ہے۔
اس نظم میں علامہ اقبال نے معاشرتی، سیاسی اور فکری مسائل پر رہنمائی کے لیے حضرت خضرؑ کا تصور پیش کیا ہے۔
میراجی کا تعلق اُردو ادب کی حلقہ ارباب ذوق تحریک سے تھا۔
مندرجہ ذیل میں سے پیالوں مین دال ڈالنا محاورہ غلط ہے۔
ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ 'ریختہ' کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔
ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔
اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔
سکول، کالج، یونیورسٹی ایک جگہ یا مقام کی نشاندہی کرتا ہے، لہٰذا یہ "اسم ظرف مکان" ہے۔
اسم ظرف مکان ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی جگہ یا مقام کی نشاندہی کرے۔
احسان دانش کی آپ بیتی "جہانِ دانش" ان کی زندگی کے حالات اور تجربات پر مبنی ہے۔
یہ کتاب ان کی خودنوشت ہے جس میں ان کی مشکلات اور کامیابیاں بیان کی گئی ہیں۔