PPSC Past Papers all MCQs 2023 of Islamic Study

    Q54: What was the name of town in Israel which was the home of Hazrat Issa (AS) in his youth?

    بنی اسرائیل کی اس بستی کا کیا نام تھا جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جوانی میں گھر تھا؟

    Q58: Humama bin Kharsha was the disciple of _______

    ہمامہ بن خرشہ کس کے شاگرد تھے۔

    Q59: Discuss the Holy Prophet’s ( صلى الله عليه وسلم ) Role as a Model for Military Strategy.

    پیغمبر اقدس صلى الله عليه وسلم کی حیات طیبہ جنگی حکمت عملی کے لیے نمونہ عمل ہے، وضاحت کریں۔