مومنین کو کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا حکم دیا گیا ہے؟

مومنین کو کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا حکم دیا گیا ہے؟

Explanation

اور جو شخص ان سے اس موقع پر پشت پھیرے گا مگر ہاں جو لڑائی کے لئے پینترا بدلتا ہو یا جو ( اپنی ) جماعت کی طرف پناہ لینے آتا ہو وہ مستشنٰی ہے باقی اور جو ایسا کرے گا وہ اللہ کے غضب میں آجائے گا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے ۔