حضور کریم کی ولادت واقعہ الفیل کے کتنے روز بعد ہوئی؟

حضور کریم کی ولادت واقعہ الفیل کے کتنے روز بعد ہوئی؟

Explanation

عام الفیل کے پچاس روز بعد والد گرامی کے وصال کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ماہ ربیع الاوّل کی بارہ تاریخ کو پیدا ہوئے۔

عام الفیل واقعہ 570ء میں پیش آیا

حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش سے صرف پچپن دن پہلے یمن کا بادشاہ ”ابرہہ” ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔
ND5.3.2023