Historical Events And Treaties
صلح حدیبیہ کے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے حضرت ابو جندل کو ان کے والد ــــــــــــــــــ کے حوالے کردیا۔
Answer: سہیل بن عمرو
Explanation
سہیل بن عمرو اپنے بیٹے کو دیکھ کر کہنے لگا کہ اے محمد ! (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) اس معاہدہ کی دستاویز پر دستخط کرنے کے لئے میری پہلی شرط یہ ہے کہ آپ ابو جندل کو میری طرف واپس لوٹایئے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی صاحبزادی ــــــــــــــــــ کے نکاح میں تھیں۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ـــــــــــــــــــــــــــــــ ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا وصال کس عیسوی سال میں ہوا تھا؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- کس خلیفہ نے حضرت عائشہ سے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے قدموں میں دفن ہونے کی درخواست کی تھی؟
- سفر معراج کے دوران آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس آسمان پر حضرت ادریس سے ملاقات ہوئی؟
- معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے چند ایسے واعظوں کو دیکھا جو دوسروں کو نیکی کی دعوت کی تلقین کرتے تھے اور خود بھول جاتے تھے، ان کا کیا حال تھا؟
- کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟
- ایک شخص نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے حضرت معاذ بن جبل کے بارے میں شکایت کی کہ وہ نماز ـــــــــــــ میں امامت کرواتے ہیں تو لمبی لمبی سورتیں پڑھتے ہیں۔