The Person Who Starts Prayer with the Imam in Islam
ایک شخص نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے حضرت معاذ بن جبل کے بارے میں شکایت کی کہ وہ نماز ـــــــــــــ میں امامت کرواتے ہیں تو لمبی لمبی سورتیں پڑھتے ہیں۔
Answer: عشاء
Overview
The person complained to the Prophet (peace be upon him) that Ma'adh bin Jabal was leading the Isha prayer and was reciting long Suras. The Isha prayer is a nighttime prayer that is typically performed before sleep, and it is an essential part of Islamic worship. The recitation of long Suras during the Isha prayer can be a way of prolonging the prayer and cultivating a sense of spiritual focus. However, it is also important to consider the needs and comfort of the congregation, and to ensure that the prayer is performed in a way that is inclusive and respectful of all participants.
Explanation
ابو زبیر نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ معاذ بن جبل انصاری رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو عشاء کی نماز پڑھائی اور اس میں طویل قراءت کی۔ ہم میں سے ایک آدمی نکلا اور الگ نماز پڑھ لی۔ معاذ رضی اللہ عنہ کو اس کے بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے کہا: وہ منافق ہے۔ جب اس آدمی تک یہ بات پہنچی تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آ پ کو بتایا کہ معاذ نے کیا کہا، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے معاذ! کیا تم فتنہ ڈالنے والے بننا چاہتے ہو؟ جب لوگوں کی امامت کراؤ تو ﴿والشمس وضحہا﴾، ﴿سبح اسم ربک الأعلی﴾، ﴿اقرأ باسم ربک الذی خلق﴾ اور ﴿والیل إذا یغشی﴾ پڑھا کرو |