Prophetic Biography
حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا وصال کس عیسوی سال میں ہوا تھا؟
Answer: 632 AD
Explanation
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت 571 عیسوی سال جبکہ وصال 632 عیسوی سال میں ہوا۔
This question appeared in
Past Papers (1 times)
NAB Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت کس عیسوی سال میں ہوئی؟
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سفر شام کتنی عمر میں کیا؟
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے بڑے صاحبزادے کون تھے؟
- حضرت قاسم حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے؟
- حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے۔
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے کا نام بتائیں؟
- کس خلیفہ نے حضرت عائشہ سے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے قدموں میں دفن ہونے کی درخواست کی تھی؟
- سفر معراج کے دوران آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس آسمان پر حضرت ادریس سے ملاقات ہوئی؟