Islamic Justice and Mercy
ایک عورت کی چوری کے جرم کے معاف کرانے کے لیے کون حضور کریم صہ کے پاش سفارش کے لیے تشریف لے گئے تھے؟
Answer: حضرت اسامہ بن زید رضہ
Explanation
چوری کرنے والی عورت کی سفارش کے لیے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے تھے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: "اگر فاطمہ بنت محمد بھی چوری کرتی، تو میں اس کا ہاتھ کاٹتا", تاکہ عدل کی اہمیت واضح ہو۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- فتح مکہ کے موقع پر کس صحابی کی سفارش پر حضور صہ نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا؟
- عام الحزن کے بعد حضور صہ دین کے لیے کہاں تشریف لے گئے؟
- غزوہ بدر میں حضور کریم صہ کے سفر کے ساتھی کون تھے؟
- حضور کریم کی ولادت واقعہ الفیل کے کتنے روز بعد ہوئی؟
- کس موقع پر حضور کریم صہ نے یہ دعا مانگی "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ"؟
- حضور کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو ـــــــــــــ کے ثواب معلوم ہوجائے تو ہر شخص آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا، حتی کہ فیصلہ کرنے کے لیے قرعہ ڈالنا پڑے گا۔
- کون سا جملہ درست ہے ؟ ,آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں , آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں ,آپ مع اہل عیال تشریف لائیں
- نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام احمد قرآن کریم کی کس سورہ میں آیا ہے؟
- نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
- Translate in to English: اغوا شدہ خواتین کو بازیاب کرانے کی مکمل کوشش کی جا رہی ہے۔