عام الحزن کے بعد حضور صہ دین کے لیے کہاں تشریف لے گئے؟
عام الحزن کے بعد حضور صہ دین کے لیے کہاں تشریف لے گئے؟
Explanation
عام الحزن کا سال 619ء تھا، جب حضور ﷺ نے اپنی تبلیغ کے لیے طائف کا رخ کیا تھا۔
اس سال آپ ﷺ کو بہت بڑا غم پہنچا تھا کیونکہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اور چچا حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تھا۔