Urdu Poetry Analysis

.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ قوت عشق سے ہر پست کو باال کر دے دھر میں اسم محمد سے اجاال کر دے

Answer: عالمہ اقبال
Explanation

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال

ولادت: 9 نومبر 1877ء سیالکوٹ

وفات: 21 اپریل 1938ء لاہور

بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔

اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔

شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلا م کی طرف تھا

ND27-4-2023

This question appeared in Subjects (2 times)
PAK STUDY (1 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.