خیبر کے روز حضرت محمد صہ نے جھنڈا کس کو دیا تھا؟

خیبر کے روز حضرت محمد صہ نے جھنڈا کس کو دیا تھا؟

Explanation

خیبر کے دن نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کل جھنڈا اُس کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے، اور اللہ و رسول اس سے محبت کرتے ہیں۔

اگلے دن جھنڈا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیا گیا، اور انہی کی قیادت میں قلعہ خیبر فتح ہوا۔