محمد بن قاسم نے سندھ میں کتنا وقت گزارا؟

محمد بن قاسم نے سندھ میں کتنا وقت گزارا؟

Explanation

محمد بن قاسم نے 712 عیسوی میں سندھ فتح کیا اور تقریباً 4 سال وہاں حکمرانی کی۔

اس دوران انہوں نے اسلامی نظام حکومت قائم کیا اور عدل و انصاف کا نفاذ کیا۔