Pakistani Foreign Policy Decisions
سن 1996 میں جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ہوئی تو پاکستان ______ ملک تھا جس نے طالبان کی حکومت تسلیم کی۔
Answer: پہلا
Explanation
پاکستان پہلا ملک تھا جس نے 1996 میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔
اس کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی طالبان حکومت کو تسلیم کیا تھا۔
This question appeared in
Past Papers (6 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (3 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
PAK STUDY (2 times)
Related MCQs
- ـــــــــــ میں طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ شروع ہوئی۔
- پاکستان نے 1992 ء میں کس کی حکومت کو تسلیم کیا اور ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے؟
- پاکستان میں کون سا نظام حکومت وضع ہے؟
- پاکستان میں کونسا نظام حکومت واضع ہے
- خیبر پختونخواہ میں انگریز حکومت کے خلاف ـــــــــــــــ کی تحریک اپریل 1930 میں شروع ہوئی تھی۔
- عبد الملک بن مروان کے دور حکومت میں کس جھوٹے نبی کو سزائے موت دی گئی؟
- سندھ پر حملہ کے وقت اسلامی حکومت کا مرکز تھا؟
- ــــــــــــــــ نے ہندوستان میں مغل حکومت کی بنیاد رکھی۔
- سلطان صلاح الدین ایوبی نے کل کتنے سال حکومت کی؟
- پنجاب حکومت کا تحفظ نسواں ایکٹ کب منظور ہوا؟