پنجاب حکومت کا تحفظ نسواں ایکٹ کب منظور ہوا؟

پنجاب حکومت کا تحفظ نسواں ایکٹ کب منظور ہوا؟

Explanation

پاکستان کے صوبے پنجاب کی اسمبلی نے خواتین کو گھریلو تشدد، نفسیاتی اور جذباتی دباؤ، معاشی استحصال اور سائبر کرائمز سے تحفظ دینے کا قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔

یہ ایکٹ 2016 میں منظور ہوا۔