عبد الملک بن مروان کے دور حکومت میں کس جھوٹے نبی کو سزائے موت دی گئی؟

عبد الملک بن مروان کے دور حکومت میں کس جھوٹے نبی کو سزائے موت دی گئی؟

Explanation

عبد الملک بن مروان کے دور حکومت میں حارث دمشقی کو جھوٹا نبی قرار دے کر سزائے موت دی گئی۔

حارث دمشقی نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا جس کی وجہ سے اسے سزا دی گئی۔