مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام اس شعر میں ردیف کیا ہے
Answer: لاکھوں سلام
Explanation
شعری اصطلاح میں ردیف سے مراد وہ لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو قافیے کے بعد مکرر آئیں اور بالکل یکساں ہوں۔ ردیف کا ہر مصرعے میں ہونا لازمی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ غزل کے اشعار میں مصرعۂ ثانی میں دہرائے جاتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (1 times)
Lahore High Court LHC Past Paper, Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
- مصطفی کمال اتاترک نے کس چیز کے خاتمے کا اعلان کر دیا؟
- رحمت العالمیں کتاب کس نے لکھی
- وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟
- حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمت اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟
- ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟
- ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟
- شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے