حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمت اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟

حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمت اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟

Explanation

حضرت داتا گنج بخش کا اصل نام علی بن عثمان ہجویری تھا۔

آپ عظیم صوفی بزرگ اور مشہور کتاب کشف المحجوب کے مصنف ہیں۔