وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
Answer: مجهول الحال
Explanation
مجهول الحال اس راوی کو کہتے ہیں جس کی حالت یا پہچان واضح نہیں ہوتی، یعنی اس کی سچائی یا قابل اعتبار ہونے کی تصدیق نہیں ہوتی،
حالانکہ اس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد موجود ہوں۔
This question appeared in
Past Papers (3 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیان واقع زمین کو کیا کہتے ہیں؟
- نادار مساکین پر خرچ کرنے والے ایسے ہیں جیسا کہ _______؟
- امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو علم حاصل کرنے کا سب سے زیادہ شوق کس شعبے میں تھا؟
- ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟
- دریائے راوی اسم کی کونسی قسم ہے؟
- دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
- جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
- سب سے زیادہ احادیث کس سے روایت کی گئیں؟
- ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
- رادیوں کی روایت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا کر ملتی ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟