نادار مساکین پر خرچ کرنے والے ایسے ہیں جیسا کہ _______؟

نادار مساکین پر خرچ کرنے والے ایسے ہیں جیسا کہ _______؟

Explanation

نادار مساکین پر خرچ کرنے والے کو وہی ثواب ملتا ہے جو حج و عمرہ کرنے والے کو ملتا ہے۔

اسلام میں غرباء و مساکین کی مدد کو بہت زیادہ اجر و ثواب کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔