کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
Answer: تشبیہ
Explanation
جب کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی بنا پر دوسری چیز کے مشابہ قرار دیا جائے، تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
مثال: "علی شیر کی طرح بہادر ہے" — یہاں علی کو شیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (12 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
Jail Police Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Canal Patwari Past Papers and Syllabus (2 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
- ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- اگر کالا سفید کہلاتا ہے سفید سرخ کہلاتا ہے سرخ گلابی کہلاتا ہے گلابی ہرا کہلاتا ہے ہرا نیلا کہلاتا ہے تو انسان کے خون کا رنگ کونسا ہوگا؟
- اپنی ضرورت کی چیز کسی دوسرے محتاج یا ضرورت مند کو دینا اور اپنی ضرورت کو قربان کردینا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- پتھر کی مانند سخت مثال کس کا ہے؟
- علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟
- پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا کس شاعر کی غزل ہے ؟
- وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ کردار کی خوبی کو ظاہر کرتا ہے؟