ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
Answer: جعلی مصدر
Explanation
مصدر جعلی کی مثالیں تشریف لانا، فلمانا، سیر کرنا، گرمانا، کفنانا وغیرہ
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟
- وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
- ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
- لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
- لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
- اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟
- . بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔
- وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟