یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب کسی شخص کو بھاری نقصان ہونے کے بعد تھوڑی بہت امداد کا سہارا مل جائے
*****
RY 11-10-2022
ND27-4-2023
محمد عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔
وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی ہے۔
مہمل وہ الفاظ یا جملے ہوتے ہیں جو کسی خاص معنی یا مقصد کے بغیر استعمال ہوتے ہیں۔
یہ الفاظ زبان کے قواعد کے مطابق بے معنی اور غیر مفہوم ہوتے ہیں۔
امیر خسرو فارسی اور اردو کے صوفی شاعر۔ ماہر موسیقی ،انھیں طوطی ہند کہا جاتا ہے
بانگ درا تین ادوار پر مشتمل ہے۔
میں، سے، پر، تک، کا، نے جیسے الفاظ حروف جار کہلاتے ہیں کیونکہ یہ الفاظ جملے میں اسم کے ساتھ مخصوص تعلق ظاہر کرتے ہیں۔
یہ جگہ، وقت یا تعلق کا پتہ دیتے ہیں، جیسے "کتاب میں رکھا ہے"۔
نَہ مُنْہ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت کے اردو معانی
نہایت بوڑھا ، عمر رسیدہ ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف۔
ناول آخری آدمی کو پیلی مرتبہ 1957 میں لاہور سے شائع کیا گیا تھا۔
کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا ، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کر عہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)