ابن انشا کی کتاب دریائے لطافت اردو گرامر و قواعد کے بارے میں ہے۔
سن 1942ء میں ن م راشد کا پہلا مجموعہ 'ماورا' شائع ہوا۔
جو نہ صرف اردو آزاد نظم کا پہلا مجموعہ ہے بلکہ یہ جدید شاعری کی پہلی کتاب بھی ہے۔
دھنک پر قدم کتاب کے مصنف بیگم اختر ریاض الدین ہیں۔
یہ مصرع دعا منڈی کی نظم کا حصہ ہے جو غالب کے اشعار میں سے ہے۔
غالب نے اپنی وفات پر اس شعر میں یہ دکھایا کہ وہ اپنی محبت یا وطن (کوئے یار) میں دفن نہ ہو سکے۔
قصیدے کا پہلا حصہ تشبیب کہلاتا ہے۔
تشبیب کے بعد قصیدے میں گریز کی منزل آتی ہے
گریز کی یہ خوبی قرار دی گئی ہے
کہ تشبیب کے بعد ممدوح کا ذکر نہایت ہی فطری اور موزوں طریقے سے کیا جائے
یعنی بیان میں ایک فطری مناسبت، تسلسل اور ربط قائم رہے
ND14-3-2023
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں یہ مصرعہ بہادر شاہ ظفر شاعر کا ہے
"آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے
اقبال کا یہ شعر بال جبرئیل کا سرما نہ ہے اور یہ برتری ہری کے تین سلوک سے لیا گیا ہے
******
ND30-12-2022
کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے مراد دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا ہے۔
درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے بسنت کی بہار