خلیل بن أحمد الفراهیدی عمان میں پیدا ہوئے اور بصرہ میں وفات پائی۔
وہ عربی زبان کے مشہور نحوی و لغوی تھے اور علمِ عروض کے بانی شمار ہوتے ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
ان کا انتقال 11 ستمبر 1948 کو ہوا۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.