-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. ضمیر متکلم
-
C. ضمیر مخاطب
-
D. ضمیر موصولہ
Explanation
وہ ضمیر جو کلام کرنے والا (متکلم) اپنے لیے استعمال کرے جیسے "میں" یا "ہم"، اسے ضمیر متکلم کہتے ہیں۔
یہ ضمیر بولنے والے کی طرف اشارہ کرتے ہیں، نہ کہ سننے والے یا کسی تیسرے فرد کی طرف۔
-
A. اسم تنکیر
-
B. اسم صغیر
-
C. اسم ضمیر
-
D. اسم اسفہام
Explanation
اسم ضمیر اسم معرفہ کی ایک قسم ہے
وہ اسم جو کسی چیز شخص یا نام کی بجائے بولا جائے اسم ضمیر کہلاتا ہے۔
خدا ایک ہے وہ، سب کا مالک ہے۔
اِس مثال میں وہ اسم ضمیر ہے اور خدا مرجع ہے۔
غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ اسم ضمیر کہلاتے ہیں
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge