حدیث شریف میں قرآن شریف پڑھنے پر جو ثواب کا حکم مذکور ہے وہ نفسِ قرأت پر ہے خواہ سمجھ کر قرآن شریف پڑھا جائے یا بغیر سمجھے بشرطیکہ حروف کی ادائیگی صحیح ہو تلاوت کرنے پر حروف نہ کٹتے ہوں؛ البتہ اگر تلاوت قرآن کے وقت ترتیل کی رعایت کرلی جائے تدبر اور فہم معنی کا لحاظ کیا جائے