Testing | MCQs

    Q1: In which year Pakistan tested its atom bombs?

    پاکستان نے ایٹم بم کا تجربہ کس سال کیا؟

    Q2: Which program is run by BIOS to check if hardware components are working properly while the computer is turned ON?

    بی آئی او ایس کے ذریعے کون سا پروگرام چلایا جاتا ہے تاکہ یہ چیک کیا جا سکے کہ آیا کمپیوٹر کے آن ہونے کے دوران ہارڈ ویئر کے اجزاء ٹھیک سے کام کر رہے ہیں؟

    Q3: Correcting errors in a program are referred to as ____

    پروگرام میں غلطیاں درست کرنے کوکیا کہا جاتا ہے

    Q4: The process of removing errors in programs is called

    پروگراموں میں غلطیوں کو دور کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں۔