Senate | MCQs
Q1: How many seats of Senate (Upper House) are there in Pakistan?
پاکستان میں سینیٹ (ایوان بالا) کی کتنی نشستیں ہیں؟
Q2: Term and tenure of Senate membership are _____ years in Pakistan.
پاکستان میں سینیٹ کی رکنیت کی مدت کتنے سال ہے؟
Q3: Who is elect the first Sikh senator of Pakistan?
پاکستان کا پہلا سکھ سینیٹر کون منتخب ہوا؟
Q4: Who was the first Chairman of Senate?
سینٹ آف پاکستان کے پہلے چیرمین کون تھے؟
Q5: Who presides over the sessions of the Senate in Pakistan?
کون پاکستان میں سینیٹ کے سیشنوں کی صدارت کرتا ہے؟
Q6: The Upper House of the Parliament of Pakistan is known as?
پاکستان کی پارلیمنٹ کا ایوان بالا کس نام سے جانا جاتا ہے؟
Q7: Senate of Pakistan consists of how many members?
پاکستان کی سینیٹ کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟
Q9: Mr. Raza Rabbani served as the_____?
جناب رضا ربانی نے _____ کے طور پر خدمات انجام دیں۔
Q10: What is the name of first woman Deputy chairperson of Senate of Pakistan?
پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی چیئرپرسن سینیٹ کا نام کیا ہے؟
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0