-
A. Penalty
-
B. Advance
-
C. Construction
-
D. None of these
Explanation
Reward means انعام
Penalty means جرمانہ
-
A. As we labour, so we shall reward
-
B. As we labour, so shall we be rewarded
-
C. As we labour, So shall be rewarded
-
D. As we labour, so shall we reward
Explanation
As we labour, so shall we be rewarded
This sentence is grammatically correct and maintains proper subject-verb agreement and passive construction.
"As we labour" – introduces the condition.
"so shall we be rewarded" – future passive form, indicating that based on our labor, we will receive a reward.
-
A. رواداری
-
B. خلق
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. عفو درگذر
Explanation
خلق کا مطلب ہے عمدہ افعال اور پسندیدہ فضائل کو رغبت اور بے تکلفی سے ادا کرنا۔
یہ انسان کی اچھی صفات اور نیک طبیعت کو ظاہر کرتا ہے، جیسے حسن سلوک، رحم دلی، اور محبت۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. اظہار شفوی
-
C. اقلاب
-
D. اطباق
Explanation
اظہار شفوی اس وقت ہوتا ہے جب میم ساکن کے بعد کسی بھی حرف (سوائے ب اور م) میں واضح طور پر میم کی آواز ادا کی جائے۔
فلهم اجر میں میم ساکن کے بعد الف آ رہا ہے، اس لیے یہاں اظہار شفوی ہے۔
-
A. شب بیداری کرنے والے
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. اللّٰہ کی راہ میں صدقہ دینے والے
-
D. حج و عمرہ کرنے والے
Explanation
نادار مساکین پر خرچ کرنے والے کو وہی ثواب ملتا ہے جو حج و عمرہ کرنے والے کو ملتا ہے۔
اسلام میں غرباء و مساکین کی مدد کو بہت زیادہ اجر و ثواب کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔
-
A. دو قیراط
-
B. ایک قیراط
-
C. تین قیراط
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حدیث کے مطابق جس نے کسی مسلمان کی نماز جنازہ پڑھی، اسے ایک قیراط ثواب ملتا ہے۔
ایک قیراط اُحد پہاڑ کے برابر اجر کے مترادف ہے۔
-
A. سو نیکیاں
-
B. بیس نیکیاں
-
C. تیس نیکیاں
-
D. دس نیکیاں
Explanation
حدیث کے مطابق، قرآن کا ہر حرف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔
الم تین حروف (الف، لام، میم) پر مشتمل ہے، اس لیے پڑھنے پر تیس نیکیاں ملتی ہیں۔
پہلا شاعر کون تھا جسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انعام سے نوازا؟
-
A. Maalik Bin Dinar
-
B. Abu Jandal
-
C. Kaab Bin Zuhair
-
D. Usamah Bin Zaid
Explanation
Hazrat Hasaan ibn e sabit (R.A) was the first poet of Islam.
-
A. thrilling
-
B. lucrative
-
C. Nail-biting
-
D. disappointing
Explanation
Rewarding means فائدہ مند
Nail-biting means پریشان کن
AGM 17-01-2023
قابل ستائش خدمات میں کن کو انعامات دیے جا سکتے ہیں
-
A. Members of agency only
-
B. Director general only
-
C. none of these
-
D. Members as well as public
Explanation
Members of agency only
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0