A. اللہ تعالیٰ کی طرف سے
B. عرش سے
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. آسماں سے
Explanation
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا گیا۔
یہ ہدایت کی کتاب ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کے ذریعے نازل ہوئی۔
Show/Hide Explanation
A. سورۃ النساء
B. سورۃ البقرہ
C. سورۃ الاسراء
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
آیت: وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
ترجمہ: اور کہہ دو کہ حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے ۔
یہ آیت سورۃ الاسراء (بنی اسرائیل)، آیت نمبر 81 میں موجود ہے۔
Show/Hide Explanation
A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
B. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی مکمل تدوین اور یکسان نسخوں کی تیاری کی۔
انہوں نے قرآن کے مختلف نسخوں کو یکجا کر کے ایک مکمل نسخہ تیار کیا، جو آج تک محفوظ ہے۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. بلندی
C. چلنا یا سیر کرنا
D. دعا کرنا
Explanation
اسراء عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے " چلنا یا رات کا سفر کرنا "۔
قرآن پاک میں " واقعہ اسراء " نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رات کے سفر کو ظاہر کرتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. روشن گھر
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. داخل ہونا
D. روشن چراغ
Explanation
سراجاً منیراً عربی زبان کا ایک قرآنی اصطلاح ہے جس کے معنی " روشن چراغ " یا " تابندہ روشنی " کے ہیں۔
یہ لفظ قرآن پاک میں سورہ الاحزاب (33:46) میں استعمال ہوا ہے، جہاں نبی کریم ﷺ کو " سراجاً منیراً " کہا گیا ہے، یعنی " روشن کرنے والا چراغ "، جو لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر نورِ ہدایت کی طرف لے جاتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
C. ہاں ہاں آسانی کے ساتھ محنت بھی ہے
D. مشکل کے ساتھ
Explanation
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا کا مطلب ہے: " یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے "۔
یہ آیت سورہ انشراح (94:6) میں آئی ہے، جو ہمیں بتاتی ہے کہ مشکلات کے بعد اللہ کی طرف سے آسانی آتی ہے۔
Show/Hide Explanation
A. سورہ الناس
B. سورہ اخلاص
C. سورہ البقرہ
D. سورہ کافرون
Explanation
سورہ الاخلاص میں 4 آیات، 25 کلمات اور 78 حروف موجود ہیں۔
سورہ اخلاص یا توحید قرآن کریم کی 112ویں سورت ہے
جو مکی سورتوں میں سے ہے
اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔
اس سورت کو اس لئے توحید یا اخلاص کا نام دیا گیا ہے
کہ اس میں اللہ کی وحدانیت کا ذکر ہے اور انسان کو شرک سے نجات دیتی ہے۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. مال غنیمت
C. تحفہ
D. ھدیہ
Explanation
انفال کا مطلب ہے مالِ غنیمت یعنی وہ مال جو جنگ میں مسلمانوں کے ہاتھ آئے۔
سورۂ انفال (8ویں سورت) میں جنگ بدر اور مالِ غنیمت کی تقسیم کا ذکر ہے۔
Show/Hide Explanation
A. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا
B. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
C. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں گمرائی سے بچا
D. اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں معاف فرما
Explanation
یہ سورہ فاتحہ کی آیت نمبر چار کا ترجمہ ہے
Show/Hide Explanation
A. سورہ کوثر
B. سورہ رحمان
C. سورہ بقرہ
D. سورہ یاسین
Explanation
Surah Rehman is also known as the Beauty of the Quran.
Ar-Rahman is the 55th Chapter of the Qur'an
Position: Juzʼ 27
Classification: Medinan
No. of letters: 1585
No. of Rukus: 3
No. of verses: 78
No. of words: 352
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0