دسویں نبوی سال میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک بہت ہی پیارے اور قریبی چچا کا انتقال ہوا۔ اس کا نام کیا تھا؟
A. Hazrat Abbas (RA)
B. Hazrat Zubair (RA)
C. Hazrat Abu Talib (RA)
D. None of these
Explanation
The Year of Sadness Year of sorrow (عام الحزن) is the Hijri era when Muhammad's wife Hadilla and her uncle and guardian Abu Talib died. This year almost coincided with 619 AD, the tenth year since the first revelation of Muhammad.
Hazrat Khadija was the wife of the Holy Prophet (P.B.U.H).
Hazrat Abu Talib was the uncle of the Holy Prophet (p.b.u.h)
حضورِ ﷺکے چچا ؤں کی تعداد میں مؤرخین کا اختلاف ہے۔ بعض کے نزدیک ان کی تعداد نو، بعض نے کہا کہ دس اور گیارہ مگر صاحب مواہب لدنیہ نے ذخائر العقبيٰ في مناقب ذوي القربيٰ سے نقل کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے والد ماجد حضرت عبداﷲ ؓ کے علاوہ عبدالمطلب کے بارہ بیٹے تھے جن کے نام یہ ہیں