حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس سفیر بنا کر بھیجا تھا۔
حضرت عمرو بن العاص نے عمان کے بادشاہ کو اسلام کی دعوت دی، اور اس کا اچھا ردعمل سامنے آیا۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.