مخارج الحروف کی تعداد سترہ ہے، جو مختلف حصوں میں تقسیم ہوتے ہیں جیسے کہ حلق، زبان، دانت وغیرہ۔
ان سترہ مخارج میں ہر حرف کی مخصوص آواز نکالی جاتی ہے، جس سے تلفظ صحیح اور واضح ہوتا ہے۔
مجراھا میں امالہ کا مطلب ہے کہ "ھا" کی آواز کو تھوڑا سا "ھِ" کی طرف مائل کیا جاتا ہے۔
یہ روایت حفص عن عاصم کے مطابق پڑھا جاتا ہے، جہاں "مجراها" میں امالہ کا خاص تلفظ استعمال ہوتا ہے۔
جو حروف الگ الگ بيان کيے جاٗيں وہ کھلاتے ھيں؟ ھروف مقطٓعات
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.