Pledge (وعدہ، عہد، گروی رکھنا)
Security (تحفظ، سیکیورٹی، ضمانت)
Promise (وعدہ، یقین دہانی)
بیعت عقبہ ثانیہ میں 75 افراد شامل تھے: 73 مرد اور 2 عورتیں (حضرت نسیبہ بنت کعب اور حضرت اسماء بنت عمرو)۔
یہ بیعت نبوت کے 13ویں سال حج کے موقع پر ہوئی، جس میں اہلِ یثرب نے نبی کریم ﷺ کی مکمل حمایت کا عہد کیا۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.