قدرتی گیس ایک اہم معدنی وسیلہ ہے جو زمین کے اندر سے حاصل ہوتا ہے۔
پاکستان میں یہ توانائی کا بڑا ذریعہ ہے، خاص طور پر صنعتوں اور گھریلو استعمال کے لیے۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.