Pakistan Cities | MCQs

    Q1: Which city of Pakistan once known as “City of Maple Trees”?

    پاکستان کا کون سا شہر کبھی "میپل کے درختوں کا شہر" کہلاتا تھا؟

    Q2: Which city of Pakistan called city of colleges?

    پاکستان کے کس شہر کو کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

    Q4: South Asian Games 2024 will be held in hosted in which city of Pakistan?

    ساؤتھ ایشین گیمز 2024 پاکستان کے کس شہر میں منعقد ہوں گے؟

    Q5: Which is the cultural capital of Pakistan ?

    پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q6: which city of Pakistan is called city of Engineer's?

    پاکستان کے کس شہر کو انجینئرز کا شہر کہا جاتا ہے؟

    Q7: Which one of following city of Pakistan is not included in hottest places?

    پاکستان کا کونسا شہر گرم ترین مقامات میں شامل نہیں ہے؟