Museums | MCQs

    Q1: First Museum of Pakistan established in Karachi on?

    پاکستان کا پہلا میوزیم کراچی میں کب قائم کیا گیا؟

    Q2: The State Bank Museum & Art Gallery established in year?

    اسٹیٹ بینک میوزیم اینڈ آرٹ گیلری کو سرکاری طور پر کس سال قائم کیا گیا؟

    Q3: The Sindh Provincial Museum is located in ____?

    سندھ صوبائی میوزم کس شہر میں واقع ہے؟

    Q4: Museum of Dada Ganj Baksh was build by which personality?

    دادا گنج بخش کا میوزیم کس شخصیت نے بنایا تھا؟

    Q5: On 30 July 2023, wax figure of Benazir Bhutto unveiled in which museum of Duabi?

    30 جولائی 2023 کو دبئی کے کس میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی؟