Mobile Computing | MCQs
Q1: Personal Digital Assistant (PDA) is a ______ computer.
ذاتی ڈیجیٹل اسسٹنٹ ایک ______ کمپیوٹر ہے۔
Q2: Android operating system is used in ______?
اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم ______ میں استعمال ہوتا ہے؟
Q3: Handheld devices are called ____?
ہینڈ ہیلڈ ڈیوائسز کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q4: Which of the following uses a handheld operating system?
مندرجہ ذیل میں سے کون ہینڈ ہیلڈ آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتا ہے؟