Ministry of Railways | MCQs
Q1: Who is the Current Federal Minister of Railways of Pakistan?
پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیر ریلوے کون ہیں؟
Q2: Which ministry of Pakistan has recently signed UAP railway project with Uzbekistan & Afghanistan?
پاکستان کی کس وزارت نے حال ہی میں ازبکستان اور افغانستان کے ساتھ ریلوے کے منصوبے پر دستخط کیے ہیں؟